چیئرمین نیب کیخلاف خبر جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے: ترجمان
493051 36623874 - چیئرمین نیب کیخلاف خبر جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد ہے: ترجمان

قومی اØ+تساب بیورو (نیب) Ú©Û’ ترجمان Ù†Û’ چیئرمین کیخلاف نجی چینل Ú©ÛŒ خبر Ú©Ùˆ جھوٹ پر مبنی اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا ساکھ Ú©Ùˆ مجروØ+ کرنا ہے۔

ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دباؤ اور بلیک میلنگ کو پس پشت رکھتے ہوئے گروہ کے دو افراد کو گرفتار کیا، دونوں کے خلاف ریفرنس کی منظوری دی گئی۔ بلیک میلر گروپ کے خلاف بیالیس ایف آئی آرز درج ہیں۔
ترجمان Ú©Û’ مطابق بلیک میلر گروپ کا سرغنہ فاروق اس وقت کوٹ لکھپت جیل میں قید ہے۔ نجی چینل پر چلنے والی خبر Ø+قائق Ú©Û’ منافی ہے۔ نجی چینل Ù†Û’ دل آزاری پر چیئرمین نیب سے معذرت Ú©ÛŒ ہے۔
نیب ترجمان کے مطابق بلیک میلر گروپ کے خلاف درج مقدمات میں بلیک میلنگ، اغوا برائے تاوان اور عوام کو لوٹنے کے الزامات ہیں۔ ملزمان کے خلاف ایف آئی اے اور نیب کے جعلی افسران بن کر لوٹنے کے ثبوت موجود ہیں۔